اہم خبریںبین الاقوامی

شام میں دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر الحسکہ کے قصبے آزاز میں یکے بعد دیگرے دو کار بم دھماکے ہوئے جن میں مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button