دکی میں مزید 15 کوئلہ کانیں حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر سیل
اب تک مجموعی طور پر174 مائنز سیل کی جاچکی ہیں کاروائی جاری رہیگی،مائنز انسپکٹر کا بلوچستان ٹریبیون سے بات چیت کوئلہ کانوں میں حفاظتی اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کی جائی گی،