کھیل

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی : ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔

شعیب ملک کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر شعیب ملک اور اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اُس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔‘

اُنہوں نے اپنے شوہر کو دُعا دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئے۔‘

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button