Daily Archives

February 28, 2021

ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور پانی کا بہاؤ رکنے سے حسن آباد…

مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے

مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، ان کی بارات کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔ باکسر محمد وسیم کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر محمد…

روزگار فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو روزگار دینا ہے، سیاحت ایک ایسی صنعت ہے جو سب سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان بھر کے سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں۔…

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔  شکر گڑھ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ…

سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے رابطوں میں بھی تیزی

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کے ماہر وزیر دفاع پرویز خٹک نے ڈیرے ڈال دئیے۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی۔ جماعت اسلامی اور عوامی بلوچستان پارٹی کی اہمیت بڑھ گئی۔ سینیٹ انتخابات…