بین الاقوامی
وبا ایبولا کا خطرہ بڑھ گیا، چھ ممالک کیلیے وارننگ

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ حیرس کا کہنا ہے کہ سیر الیون اور لائبیریا سمیت چھ ممالک میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات موجود ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گنی اور ڈیموکریٹک ری بلک کانگو میں ایبولا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔




