بین الاقوامی

عمران خان کے دورے سے تعاون و دوستی مضبوط ہوئی سری لنکن وزیر اعظم

کولمبو :  سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون اور دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے مابین مشترکہ تعاون اور دوستی کو مزید تقویت ملی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button