کھیل

گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور  ٹوئٹر پر سپر لیگ کے آفیشل ہینڈل کی جانب سے حسن کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حسن کو گگلی چیلنج پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ٹوئٹر پر سپر لیگ آفیشل ہینڈل کیجانب سے شائقین کو بھی گگلی چیلنج پر اپنی ویڈیو شیئر کرنیکی پیشکش کی گئی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button