شوبز

سلمان خان کی جانب سے ٹھکرائی گئیں سپرہٹ فلمیں

ممبئی ان فلموں میں دل والے دلہنیا لے جائیں گے ،فلم ‘‘گجنی’’جو 2008 کی بلاک بسٹر فلم تھی،فلم کل ہو نا ہو 2003 میں ریلیز ہوئی تھی،فلم چک دے انڈیا ،بازیگر،جوش ،زیرو جبکہ خبریں تھیں کہ سلمان خان ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘‘انشااللہ’’ میں مرکزی کردار ادا کریں گے لیکن پھر خبریں آئیں کہ سلمان اور سنجے کا جھگڑا ہوگیا ہے اور سلمان خان نے فلم کرنے سے ہی انکار کردیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button