Daily Archives

February 6, 2021

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی : راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ مہمان ٹیم نے 5 وکٹ کے نقصان پر114 رنز بنالئے۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم 272 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے روز پاکستان نے 145 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل…

ٹی ٹونٹی سیریز، دونوں ٹیمیں اکٹھی قذافی سٹیڈیم لانے کی تیاری

لاہور :  قذافی سٹیڈیم لاہور میں 11 جنوری سے کھیلی جانے والی 3 روزہ پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے انعقاد کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے پی سی بی کی مشاورت کے ساتھ پاکستانی اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو ایک ہی وقت میں قذافی…

پہلا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف واضح برتری حاصل

چاٹوگرام ( اسپورٹس ڈیسک ) کپتان مومن الحق 31اور مشفق الرحیم 10رنز پر کھیل رہے ہیں، رہکیم کارنوال نے دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 259رنز بنائے جس میں کپتان کریگ براتھویٹ 76، جرمین بلیک ووڈ کے 68،جوشوا ڈی سلوا 42…

کسانوں کے حق میں ٹویٹ،ریحانہ نے سو کروڑ لئے :کنگنا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ پاپ سٹارریحانہ نے بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے حق میں ٹویٹ کیا کردیا کنگنا رناوت ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑگئی ہیں۔ پہلے تو انہوں نے ریحانہ کو بیوقوف کہا اور اب کہہ رہی ہیں کہ گلوکارہ…

کامیابی سے پہلے انڈسٹری کو میری شکل تک یاد نہیں تھی:عمران اشرف

کراچی :  عمران اشرف گزشتہ کئی برسوں سے ٹی وی انڈسٹری کا حصہ ہیں لیکن انہیں اصل کامیابی ڈرامے رانجھا رانجھا کردی سے ملی جس میں انہوں نے بھولا کا یادگار کردار نبھایا تھا۔ اور اس کردار کو نبھانے کے بعد عمران اشرف کو پہچانا جانے لگا۔ عمران اشرف…

کسی نے براہ راست شادی کی پیشکش نہیں کی:نیلم منیر

اسلام آباد  :  انہو ں نے کہاکہ انہیں کسی کے نہ کسی کے ذریعے شادی کی پیش کش کے پیغامات انہیں موصول ہوتے رہتے ہیں لیکن آج تک انہیں کسی نے ان کے سامنے آکر محبت اور شادی کا اظہار نہیں کیا ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ہر انسان محبت کے بغیر…

بھارت :کسانوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال،مظاہرین کے گرد رکاوٹیں شرمناک:کانگریس

نئی دہلی  :  کسان یونینز کی نمائندہ تنظیم کسان مورچہ نے کہا پہیہ جام پروگرام پرامن ہو گا، کسانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکام یا شہریوں کیساتھ الجھنے کی کوشش نہ کریں۔ کسان رہنما راکیش تکیت نے کہا مختلف اضلاع میں احتجاجی کسان متعلقہ ضلعی…

افغانستان : جھڑپ، 26 ہلاک، رہا طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کا الزام

کابل  :  افغانستان میں جھڑپ کے دوران 26افراد ہلاک ہو گئے ،حکومت نے رہائی پانیوالے طالبان پر دوبارہ جنگ میں آنے کاالزام لگا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز میں جھڑپ کے دوران اہم کمانڈر سمیت حکومت نواز مقامی ملیشیا کے 16 ارکان اور جوابی…

برطانوی اخبار کے وکیل کا عدالت میں شہباز شریف کے خلاف خبر کا دفاع

لندن  :  برطانوی اخبار ڈیلی میل کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے مقدمے کے متن پر زور دیا اور جج کو بتایا کہ سیاستدان کے خلاف خبر کے ثبوت ‘انتہائی محدود’ ہیں تاہم وہ اپنی خبر میں کیے گئے دعووں پر قائم…