شوبز

کامیابی سے پہلے انڈسٹری کو میری شکل تک یاد نہیں تھی:عمران اشرف

کراچی :  عمران اشرف گزشتہ کئی برسوں سے ٹی وی انڈسٹری کا حصہ ہیں لیکن انہیں اصل کامیابی ڈرامے رانجھا رانجھا کردی سے ملی جس میں انہوں نے بھولا کا یادگار کردار نبھایا تھا۔ اور اس کردار کو نبھانے کے بعد عمران اشرف کو پہچانا جانے لگا۔ عمران اشرف نے کہا کہ اپنی جدوجہد کے دوران میں نے بھی بھوک دیکھی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button