کھیل

پہلا ٹیسٹ : بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف واضح برتری حاصل

چاٹوگرام ( اسپورٹس ڈیسک ) کپتان مومن الحق 31اور مشفق الرحیم 10رنز پر کھیل رہے ہیں، رہکیم کارنوال نے دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 259رنز بنائے جس میں کپتان کریگ براتھویٹ 76، جرمین بلیک ووڈ کے 68،جوشوا ڈی سلوا 42 اور کائیل میئرز 40رنز بنا سکے ۔مہدی حسن میراز نے چار جبکہ مستفیض الرحمن،تیج الاسلام اور نعیم حسن نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button