کوہلو , تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں روڈ پر نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص شدید زخمی ,لیویز ذرائع
کوہلو : شدید زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے کوہلو : لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ,لیویز ذرائع
