اہم خبریںپاکستان

سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے : شبلی فراز

اسلام آباد  : شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، اپوزیشن کا دوغلا پن  ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور  کے مترادف ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button