Daily Archives

February 24, 2021

ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی : یوسف رضا گیلانی

لاہور : یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ایک حقیقت ہے، ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے۔ احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ…

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی نے…

مریم نواز این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم

مریم نواز نے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف 20 پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ نہیں چاہتے، دھاندلی میں کون کون ملوث ہے، ہمارے پاس نام موجود ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سینیٹ الیکشن، خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کریگی: سپریم کورٹ

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے۔ سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی…

کرونا جیسے موذی مرض کے خلاف کافی حد تک کامیاب ہو رہے ہیں ، بشریٰ رند

کو ئٹہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محتر مہ بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم سب کی بروقت کو شش کرونا جیسے موذی مرض کے خلاف کافی حد تک کامیاب ہو رہی ہے۔ عوام نے حکومت کی جاری کردہ ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کرونا وائرس کے نقصا نا ت…

بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کوئٹہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی طور پرسینیٹ کی 12 نشستوں پر36 امیدوار مد مقابل ہوں گے۔صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں آویزاں فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی…