اہم خبریںبین الاقوامی
یاسر اور اقرا عزیز کو ریستوران سے باہر نکال دیا گیا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) دونوں سے پوچھا جاتا ہے کہ اُن کیلئے کونسا ایسا لمحہ تھا جو بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔اس پر اقرا کی جانب سے افسردگی سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ‘ایک بار وہ اور یاسر حسین ایک ریستوران میں موجود تھے ، اسی دوران یاسر سے گلاس ٹوٹ گیا جس پر ہوٹل مالکان نے انہیں وہاں سے باہر نکال دیا تھا۔



