اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ میں دیوار مہربانی بنائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی علاقہ مکینوں اور رضاکاروں کے تعاون سے بروز بدھ   مورخہ 10 فروری 2021 کو گلستان روڈ کوئٹہ میں بوقت 4:30 بجے دیوار مہربانی بنانے جا رہے ہیں جسکا مقصد غریب اور سفید پوش طبقے کی امداد کرنا ہے۔ آپ میں سے جو بھی چاہے اس مہم میں شامل ہو سکتا ہے،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button