Daily Archives

February 20, 2021

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی بڑا دھچکا، ایک کھلاڑی کورونا کا شکار

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل ہی لیگ کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ایک فرنچائز کے کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مذکورہ کھلاڑی…

تین اسٹارز پشاور زلمی سے منسلک

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) جبکہ معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمن خان کو بھی فرنچائز کا سفیر مقرر کردیا گیا۔فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے تینوں کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا ہے ۔

بگ تھری کا خاتمہ بھی ذہنیت تبدیل نہیں کر سکا،احسان مانی

کراچی :  چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ بگ تھری کا خاتمہ بھی ذہنیت تبدیل نہیں کر سکا اور اب یہ بات سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان پر بھارتی غلبہ ممکن نہیں جس کے بغیر بھی پاکستانی کرکٹ چل رہی ہے اور چلتی رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ…

ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔ مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان اور ترکش سپر اسٹار اسرا بلگیچ پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں جس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے چھٹے…

انڈسٹری مجھے اگلا سشانت بنانا چاہ رہی ہے ، بھارتی اداکارکی دہائی

ممبئی :  بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کھیساری لال یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھوجپوری انڈسٹری کے کچھ لوگ مجھے اگلا سشانت سنگھ راجپوت بنانا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے فیس بک کے لائیو سیشن میں کہا کہ میرا تعلق بھی سشانت کی طرح بہار اور…

جسے میرے حجاب سےمسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے، نوربخاری

کراچی: سابق اداکارہ نوربخاری نے ان کے حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے کہ مجھے اپنی قبر میں حساب دینا ہے جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ مجھے نہ دیکھے۔ دین کے لیے شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نوربخاری سوشل میڈیا پر…

شہزادہ ہیری دوبارہ شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے، شاہی محل

برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔ شہزادہ ہیری نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہی شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں ملکہ…

کابل میں تین گاڑیوں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا، 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تین کاروں کو دھماکوں سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں آج مختلف مقامات پر 3 دھماکے ہوئے اور حیران کن طور پر…

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی : جوبائیڈن

واشنگٹن  :  امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ20سالہ افغان جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی عمل کے حامی ہیں،جرمن شہرمیونخ میں جی سیون ممالک کی سکیورٹی کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں ا نہوں نے کہاکہ افغانستان میں مزید حکمت عملی کیلئے اپنے یورپی اتحادیوں…