برطانوی ملکہ کے شوہر شہزادہ فلپ مزید چند روز ہسپتال رہیں گے

0

لندن  :   تین روز قبل بکنگھم پیلس نے اپنے اعلامیہ میں کہا تھا کہ شہزادہ فلپ کو شاہی ڈاکٹر کے مشورہ سے احتیاطی تدبیر کے طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.