سعودی عرب کے دفاع کیلئے تعاون کرینگے :امریکی وزیر دفاع کا محمدبن سلمان سے رابطہ
ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جیمز آسٹن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں ممالک کے مابین مختلف پہلوئوں خاص کردفاعی شعبے میں باہمی تعاون کے…
