کھیل

انڈسٹری مجھے اگلا سشانت بنانا چاہ رہی ہے ، بھارتی اداکارکی دہائی

ممبئی :  بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کھیساری لال یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھوجپوری انڈسٹری کے کچھ لوگ مجھے اگلا سشانت سنگھ راجپوت بنانا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے فیس بک کے لائیو سیشن میں کہا کہ میرا تعلق بھی سشانت کی طرح بہار اور پٹنہ سے ہے اور میرے خلاف انڈسٹری میں لوگ سازشیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بیان بازی کا سلسلہ بند کیا جائے جو الزامات لگائے جارہے ہیں، یہ سب ایک ساز ش ہے ،میں کمزور نہیں ہوں اور میرے ساتھ مداحوں کی حمایت موجود ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button