اہم خبریںپاکستان

آصف زرداری کا نواز شریف کو ٹیلی فون

کراچی/ لندن: آصف علی زرداری نے نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور یوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سینٹ الیکشن ،سیاسی صورت حال اور لانگ مارچ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے اپنے سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی بھی میاں نواز شریف سے بات کروائی، جب کہ نواز شریف نے سینٹ الیکشن میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button