کاروبار کی دنیا ماضی میں فلم انڈسٹری محدودوسائل کے باوجودعروج پرگئی:سیدنور

0

لاہور :  سید نور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کے باوجود عروج تک پہنچی ، ہمسایہ ملک میں ایک فلم پر جتنا بجٹ خرچ ہوتا ہے ہمارے ہاں اس سے کئی فلمیں بن جاتی تھیں اوراس کے باوجود ہم نے کامیابیاں سمیٹی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کسی ایک شخص کے بس کی بات نہیں بلکہ اس کیلئے سب کو متحد ہو کر محنت کرنا ہو گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.