شوبز

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنیوالا شخص گرفتار

نیویارک :  میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ٹیلر سوئفٹ کے نیو یارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع اپارٹمنٹ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ 52 سالہ ہانکس جانسن کو911 پر فون کے ذریعے اطلاع کے بعد حراست میں لیا گیا اور اس سے تفتیش جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button