شوبز

اکیڈمی میوزک ایوارڈز میں گلوکارہ مرین موریس نے میدان مار لیا

لاس اینجلس  :  اکیڈمی میوزک ایوارڈز کی تقریب گزشتہ روز لاس اینجلس میں ہوئی ،جس کی آن لائن میزبانی کیتھ اربن اور میکی گوئٹن نے کی۔ گلوکارہ مرین موریس نے فی میل آرٹسٹ آف دی ایئر اور گانے ’’دی بونز‘‘ پرسانگ آف دی ایئر کے ایوارڈز جیتے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button