لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ

0

کوئٹہ : لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ کئ عینی شاہدین کے مطابق چھ افراد زخمی ہوئے جس میں تین خواتین بچے شامل ہیں واقعے کے خلاف مسافروں نے احتجاجا روڈ بلاک کر دیا جوکہ ایک گھنٹے تک بلاک رہا جس کےبعد روڈ کھول دیا گیا لیویز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ان لیکن انکی حدود پھر جھگڑا رہا

مسافروں کے مطابق ایک کالی فیلڈر جس میں نامعلوم افراد سوار تھے
پولیس کے مطابق یہ ایریا انکا نہیں جبکہ لیویز کے کا کہنا تھا کہ یہ ایریا انکا نہیں ۔جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں دشواری رہی مسافروں کے مطابق ایک کالی فیلڈر جس میں نامعلوم افراد سوار تھے جوکہ فائرنگ کر کہ فرار ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل  سرکاری ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.