تکذیب نکاح کیس ،میراکی دی ویڈیوزعدالتی ریکارڈکاحصہ

0

لاہور ( شوبز ڈیسک )  اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ مشہور اداکارہ ہوں، لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی، اداکارہ میرا نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی اوراستدعا کی کہ میں بے قصور ہوں ،عتیق الرحمن میرا شوہر نہیں۔ انہوں نے ویڈیوز کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جس پر عدالت نے تمام ویڈیوز کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.