میانمار :آنگ سان سوچی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ
ینگون : فوج کے ٹی وی چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ سوچی کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے ترجمان نے بتایا کہ 75 سالہ رہنما کامقامی عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے ۔
پولیس کے مطابق آنگ…
