اہم خبریںبین الاقوامی
نئی امریکی انتظامیہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک صدرسے پہلا رابطہ

واشنگٹن : غیرملکی میڈیا کے مطابق اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے شام، لیبیا، مشرقی بحیرہ روم، قبرص اور ناگورنو کاراباخ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔




