بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار

0

کوئٹہ :  بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں458ٹیسٹ کئےگئے4ٹیسٹ مثبت آئے ، بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی نئے مثبت کیسز صوبے کے2اضلاع سے رپورٹ  ہوئےہیں کوئٹہ سے1کوہلو سے3 کیسز رپورٹ ہوئے۔ بلوچستان میں اس وقت  کورونا کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 108 ہوگئی،     بلوچستان میں کورونا کے  مصدقہ  کیسز کی تعداد 18840 ، بلوچستان میں  کورونا سے  صحت یاب افراد کی تعداد18536ہے ، محکمہ صحت

Leave A Reply

Your email address will not be published.