وفاقی حکومت کےکسی اقدام کی مخالفت نہیں کی،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

0 28

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کےکسی اقدام کی مخالفت نہیں کی،ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ،صوبائی حکومت نے گذارش کی ہے کہ ایرانی تیل سمنگلنگ بندش سے بہت سارے لوگ بیروزگار ہوجائینگے وفاقی محکموں میں بلوچستان کے 6 فیصد کوٹہ ملازمتوں پر نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں،لیاقت شاہوانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.