صدر ٹرمپ انصاف سے ماورا نہیں، ایرانی چیف جسٹس

0 24

تہران  :  صدر ٹرمپ بھی انصاف سے ماورا نہیں۔ تہران یونیورسٹی میں ایک اجتماع سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قاتلوں (صفحہ4بقیہ نمبر16) کو انتقام کا سامنا کرنا ہو گا، کوئی یہ فرض نہ کرے کہ بطور امریکی صدر جنہوں نے قتل کا حکم دیا تھا، انصاف سے انہیں استثنیٰ مل سکتا ہے ۔ ہر وہ شخص جس نے جنرل سلیمانی کے قتل اور جرم میں کردار ادا کیا وہ محفوظ نہیں رہے گا۔ ٹرمپ

Leave A Reply

Your email address will not be published.