صدر ٹرمپ نے غیر ملکی ورکرز پر پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کر دی
واشنگٹن : برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق پابندی میں توسیع کا فیصلہ امریکی ورکروں کے تحفظ کیلئے کیا گیا جوکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے سے مسائل کا شکار ہیں۔