
ممبئی : انھوں نے اس موقع پر بتایا کہ وہ کورونا وائرس کی اس تیسری لہر کے دوران خود کو بہتر محسوس نہیں کررہی ہیں اور دکھ میں مبتلا ہیں۔ ہم اس وقت ناقابل بیان تکلیف کا سامنا کررہے ہیں اور یہ سب کچھ ہمارے ارد گرد ہورہا ہے اور ہم سب اس کا اظہار اپنے اپنے انداز میں کررہے ہیں۔ ویڈیو میں انھوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بھوکے لوگوں کیلئے دل کھول کر مدد کریں۔




