اہم خبریںپاکستان

مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے کی ماہر ہے۔

ایک بیان میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب مدرسے کے طلبہ کو پڑھنے دیں، انہیں استعمال نہ کریں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button