کھیل

باکسر عامر کی والدہ کینسرکا شکار

لندن  ( سپورٹس ڈیسک )عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے ہمراہ ماضی کی اپنی یادگار تصویر شیئر کی ۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘براہِ کرم میری والدہ کو اپنی دْعاؤں میں یاد رکھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button