اہم خبریںپاکستان

بائیڈن انتظامیہ کیساتھ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں،پاکستانی سفیر

واشنگٹن(ویب ڈیسک )اسد مجید کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو پاکستان سے تعلقات چین، افغانستان یا بھارت کے تناظر میں طے نہیں کرنے چاہئیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکا سے نئے سرے سے تعلقات استوار کرنے کا موقع ملا ہے، پاکستان کو حقیقت پر مبنی ترجیحات طے کرنا ہوں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button