لوکیش آسٹریلیا کیخلاف میچز سے باہر
نئی دہلی ( سپورٹس ڈیسک ) لوکیش راہول کی پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے بائیں کلائی اچانک مڑگئی ۔ لوکیش اب شامی اور اومیش یادو کے بعد تیسرے کھلاڑی ہیں جو فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔