شعیب اختر نے قومی باؤلنگ کو انتہائی نچلی سطح پر قرار دے دیا

0 29

لاہور( سپورٹس ڈیسک) ٹوئٹر پر شعیب اختر نے پاکستان ٹیم کے باؤلنگ فگرز شیئر کئے اور ساتھ ہی باؤلنگ کو پاکستان کرکٹ تاریخ کی انتہائی نچلی سطح پر قرار دیا۔شعیب اختر نے پاکستان کی باؤلنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ توبہ توبہ کیا اس طرح باؤلنگ ہوتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.