دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کو جنوبی افریقہ کیخلاف مشکلات کا سامنا
جوہانسبرگ: جس کو دوسرے روز چھ وکٹوں کی موجودگی میں صرف پانچ رنز کی برتری حاصل ہو سکی ہے ۔دن کے اختتام پر سری لنکا نے چار وکٹوں پر 150رنز بنائے تھے جس میں لہیرو تھریمانے 31 رنز بنا سکے جبکہ کپتان دیموتھ کرونارتنے 91 اور نروشن ڈکویلا 18 پر ناٹ آؤٹ ہیں،لونگی این گیڈی تین وکٹیں لے سکے ۔اس سے قبل جنوبی افریقہ نے دن کا آغاز ایک وکٹ پر 148رنز کے ساتھ کیا تو ڈین ایلگر 127اور ریسی فان ڈیر ڈوسان 67 رنز بنا کر مجموعہ 218 تک لے گئے مگر ہوم ٹیم 84 رنز پر 9 وکٹیں گنوا کر 302 رنز پر محدود ہو گئی۔وشوا فرنینڈو نے پانچ جبکہ داسون شناکا اور اسیتھا فرنینڈو نے بھی دو،دو کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا۔