دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : وزیر اعلیٰ بلوچستان

0 28

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ کا فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ: وزیر اعلی نے متعلقہ حکام سے واقعے کی فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی

کوئٹہ: وزیر اعلی کی واقعہ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

کوئٹہ: معصوم کان کنوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعلی

کوئٹہ: دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلی

کوئٹہ: دہشت گرد اور شرپسند عناصر اس قسم کے واقعات کے ذریعے صوبے کے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ کی واقعہ میں زخمی ہونے والے کان کنوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.