الجزائر کے صدر نے نئے آئین پر دستخط کر دیئے
الجزائر سٹی : نئے آئین کی منظوری نومبر میں ریفرنڈم کے ذریعے حاصل کی گئی تھی جس میں ٹرن آؤٹ ریکارڈ حد تک کم تھا۔