بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی

0 29

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے مغوی رہنما حاجی جان محمد گرگناڑی کی تین دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی مقامی انتظامیاں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف نہ ہی پرچہ کٹ سکتا ہے اور نہ ہی کوئی کارروائی ہو سکتی ہے،کیونکہ ان پر خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.