کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
کوئٹہ : کوئٹہ میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں زمین کی تنازعہ پر فائرنگ سے غنی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔و اقعہ سے متعلق مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔