پی ڈی ایم کا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا : سینٹر عثمان کاکڑ

0 30

کوئٹہ: کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاری جاری جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے شہر بھر میں جھنڈے اور بینرز آویزاں جلسے کے حوالے سے پشتونخوامیپ کی جانب سے پمفلٹ تقسیم پمفلٹ پشتونخوامیپ کے سینٹر عثمان کاکڑ رحیم۔زیارت وال و پی ایس او کے کبیر افغان ودیگر نے تقسیم کیے

پی ڈی ایم کے جلسے میں 1 لاکھ سے زائد لوگ آئیں گے۔عثمان کاکڑ کی  گفتگو لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ ہے لوگ خود جلسے میں آئیں گے۔سینٹر عثمان کاکڑکی  گفتگو کوئٹہ: پی ڈی ایم کا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔سینٹر عثمان کاکڑکی

Leave A Reply

Your email address will not be published.