کوئٹہ: ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا احتجاج دوسرا روز بھی جاری
کوئٹہ: احتجاج ملازمین کنٹریکٹ ملازمین کے برطرفی اور یونین کے وفافی صدر محمد اعجاز خان کے گرفتاری کے لئے کیا جارہا ہے کوئٹہ: گزشتہ شب ریڈیو کے اسلام یونین صدر محمد اعجاز کو دھرنے کے وقت گرفتار کیا گیا تھا