چینی فوجی کوجلد بیجنگ انتظامیہ کے حوالے کیاجائے گا:بھارت

0 34

نئی دہلی  :  نئی دہلی نے مزید کہا تمام ضروری کارروائی کے بعد چینی فوجی کو پروٹوکول کے ساتھ پیپلز لبریشن آرمی کے حکام کے سپرد کیا جائے گا۔ چینی فوجی کی شناخت کارپورل وانگ یا لانگ کے طور پر ہوئی ہے جسے لداخ کے ڈیم چوک سیکٹر میں 19 اکتوبر کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔یاد رہے گزشتہ روز چینی فوج نے بھارت سے اپنے لاپتا فوجی کی واپسی کا مطالبہ کیاتھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.