کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

0 32

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے مغربی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں موجودہ حرارت15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد گوادر میں 10 فیصد سبی میں 33 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب10 فیصد ریکاڈ

Leave A Reply

Your email address will not be published.