ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا

0 37

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا جن میں سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے عیسیٰ زئی میں ایران سے آنے والے 6زائرین کو مسلح اغواءکاروں نے اغواءکر لیامغویوں میں4مرد اور دو خواتین شامل تھے جن میں اغواءکاروں کی جانب سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق زائرین کراچی کے رہائشی ہیں جو ایران سے غیر قانونی طور پر پنجگور پہنچے تھے ضلعی انتظامیہ نے زائرین اور اغواءکاروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.