
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع موسم خشک اور مطلع صاف رہنے کا امکان ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں صبح اور شام کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: خضدار میں موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں موجودہ درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات : نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد گوادر میں 49 فیصد سبی میں 24 نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب10 فیصد ریکارڈ




