کورونا کی حالات مزید تشویشناک ہوئے تو سخت فیصلے کئے جا سکتے ہیں، بشریٰ رند
کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا کہ کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عوام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں کیونکہ ہماری غفلت اور لاپرواہی سے صورتحال تشویشناک ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام…
